نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سسٹم سے اچھا اور بہتر دفاعی نظام بنا لیا ہے اور ہم آگے بھی بڑھاتے رہیں گے۔
عطاء اللہ صالحی نے کہا کہ دنیا میں بہت سے ایسے ملک ہیں جن کی فوجی طاقت یا ہم سے کم ہے یا ہمارے برابر ہے، آج ان میں اسلامی انقلاب کی خود مختار کے نعرے گونج رہے ہیں اور وہ اسی کو آئیڈیل بناتے ہوئے اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں۔
...
ائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
ائر کو نشانہ بنایا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے کئی بار شام کی حکومت یہ اعلان کر چکی ہے کہ ملک کے اندر متحارب دہشت گرد گروہوں کی حمایت اسرائیل اور بعض علاقائی عرب ممالک کر رہے ہیں۔ شام کی فوج نے دہشت گرد گروہوں سے ایسے بہت سے ہتھیار ضبط کئے ہیں جو اسرائیل ساختہ ہیں۔
2011 سے شام میں غیر مل ...
سسٹم کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب اسرائیل نے شام میں ہوائی حملہ کیا ہو، شام کے بحران کے آغاز سے ہی وہ شام کی فوج اور مزاحمتی محاذ کے خلاف تكفيريوں اور دہشت گردوں کو ہوائی کوریج دیتی رہی ہے۔
یہی نہیں شامی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے تکفیری دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیل کے ہسپتالوں ...
سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ الوقت - شام میں اسرائیلی جنگی طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
جمعے کو صہیونی حکومت کے چار جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی حمص کے مضافاتی علاقے تدمر کے راست ...
سسٹم کا سامنا ہوا اور اس میں سے ایک کو مقبوضہ علاقے میں مار گرایا گیا جبکہ باقی فرار پر مجبور ہو گئے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایک طیارہ مار گرایا گیا جبکہ دوسرے پر بھی میزائل لگا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
سیاسی اور فوجی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور حزب اللہ کی حمایت ...
سسٹمیٹک قوم پرستی سے مقابلے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے ۔
اسی طرح کینیڈا ہاؤس آف کامنز نے ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف جاری تبلیغات کو روکے اور اسلام مخالف سرگرمیوں کی مذمت کرے۔
اس بل کے مطابق، کینیڈین حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہبی امتیاز اور اسلاموفوبیا سے مقابلہ کرے اور سسٹمیٹک قوم پ ...
سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الوقت - خلیج فارس کے عرب ممالک نے مشترکہ طور پر دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس کے عرب ممالک کے حکام نے اس دفاعی میزائل سسٹم کا نام اتحادی دفاعی نظام رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان اس دفاعی ن ...
سسٹم کی رونمائی کی ہے۔ الوقت - امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر تیار کی گئے دفاعی میزائلی سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اس دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نی ...
ائر کئے جائیں تو یہ دفاعی سسٹم اس کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو جائے گا۔
اسرائیل کے ایک سیکورٹی مطالعہ مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتا ...